مکھن کی گولی
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - مکھن کی ڈلی، ٹکیہ کی شکل میں مسکہ؛ تھوڑا سا مکھن۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - مکھن کی ڈلی، ٹکیہ کی شکل میں مسکہ؛ تھوڑا سا مکھن۔